تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ اور عالم اسلام کے امور میں رھبر معظم کے مشیر آیتالله محمدعلی تسخیری گذشتہ روز تہران کے مقامی ہسپتال میں دار فانی کو وداع کر گئے، رھبر انقلاب نے تعزیتی پیغام میں انکو اسلام اور تشیع کی گویا زبان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508095 تاریخ اشاعت : 2020/08/19